پرانے اسمارٹ فون کو انٹرنیٹ راؤٹر کی طرح کیسے استعمال کریں

پرانے اسمارٹ فونز کو بلٹ ان ہاٹ اسپاٹ فیچر سے انٹرنیٹ راؤٹر کے طور پر استعمال کریں تاکہ انٹرنیٹ ڈیڈ زونز میں وائی فائی فراہم ہو سکے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پرانے اسمارٹ فون کو انٹرنیٹ راؤٹر کی طرح کیسے استعمال کریں

کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) کئی افراد کے پاس ایک سے زائد اسمارٹ فونز ہوتے ہیں جو پرانے ہونے کے باوجود درست کام کرتے ہیں۔ ان کو انٹرنیٹ راؤٹر کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پرانے فون کو گھر کے انٹرنیٹ ڈیڈ زونز میں وائی فائی کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے تھرڈ پارٹی ایپس کی ضرورت نہیں، بس بلٹ ان ہاٹ اسپاٹ فیچر کا استعمال کریں۔ آئی او ایس اور اینڈرائیڈ دونوں میں ہاٹ اسپاٹ سیٹنگز میں جا کر نیٹ ورک نام اور پاس ورڈ بنائیں۔ ہاٹ اسپاٹ کو ٹرن آں کریں اور فون کو دیگر ڈیوائسز کے ساتھ کنکٹ کریں۔

دیگر متعلقہ خبریں