پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ آج دمبولا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
دمبولا: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج دمبولا میں کھیلا جائے گا۔
گزشتہ روز دوسرا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا۔
پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرایا تھا۔















