سندھ حکومت کا سڑکوں پر جلسے کرنے پر سخت کارروائی کا اعلان

وزیر داخلہ سندھ نے پی ٹی آئی کو پیغام دیا کہ سڑکوں پر جلسوں کی اجازت نہیں، باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
سندھ حکومت کا سڑکوں پر جلسے کرنے پر سخت کارروائی کا اعلان

کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے اعلان کیا ہے کہ اگر کسی بھی سڑک پر جلسہ ہوا تو حکومت سندھ سخت ایکشن لے گی۔ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت ہے۔

وزیر داخلہ نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی کو جہاں جلسے کی اجازت دی گئی ہے، وہیں جلسہ کرے۔ حکومت کی رٹ کو چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

دیگر متعلقہ خبریں