پاکستان نیوی کا ایل وائی 80 میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نیوی نے ایل وائی 80 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا، جس نے طویل فاصلے پر ہدف کو تباہ کیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پاکستان نیوی کا ایل وائی 80 میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستان نیوی نے زمین سے فضا تک مار کرنے والے ایل وائی 80 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ میزائل طویل فاصلے پر فضائی ہدف کو کامیابی سے تباہ کرنے میں کامیاب رہا۔

کمانڈر پاکستان فلیٹ نے تجربے کا معائنہ کیا، جو پاک بحریہ کے ایئرڈیفنس سسٹم کی بہترین صلاحیت کا عکاس ہے۔ تجربے کا مقصد ملکی دفاع کو مضبوط بنانا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں