پنجاب میں تعلیمی ادارے 12 جنوری کو کھلیں گے، وزیر تعلیم

پنجاب کے وزیر تعلیم نے 12 جنوری سے تعلیمی اداروں کے کھلنے کی تصدیق کرتے ہوئے چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کو رد کر دیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پنجاب میں تعلیمی ادارے 12 جنوری کو کھلیں گے، وزیر تعلیم

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے واضح کیا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے 12 جنوری سے کھلیں گے۔ انہوں نے چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔

رانا سکندر حیات نے کہا کہ تمام سکولز اور کالجز اعلان کردہ شیڈول کے مطابق کھلیں گے۔

دیگر متعلقہ خبریں