پی ٹی اے نے ہیک شدہ واٹس ایپ اکاؤنٹ کی بحالی کی راہنمائی

پی ٹی اے نے واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیکنگ کی صورت میں بحالی کے اقدامات بتائے ہیں جن میں فون نمبر رجسٹریشن اور دو مرحلوں کی تصدیق شامل ہیں۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پی ٹی اے نے ہیک شدہ واٹس ایپ اکاؤنٹ کی بحالی کی راہنمائی

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہونے کی صورت میں بحالی کے مراحل بتائے ہیں۔

پی ٹی اے کے مطابق، صارفین اپنا فون نمبر دوبارہ واٹس ایپ پر رجسٹر کریں، دو مرحلوں کی تصدیق کو فعال کریں، پاس ورڈز اپڈیٹ کریں، اینٹی وائرس اسکین چلائیں اور دوستوں کو آگاہ کریں۔

یہ اقدامات آپ کے ڈیٹا کو محفوظ رکھتے ہیں اور مستقبل میں کسی بھی غیر معمولی سرگرمی سے بچاؤ کا ذریعہ ثابت ہو سکتے ہیں۔

دیگر متعلقہ خبریں