اسلام آباد: گٹر میں گر کر 3 سالہ بچہ جاں بحق

اسلام آباد کے علاقے سنبل میں 3 سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ مہر آبادی میں کھدائی کے دوران یہ حادثہ پیش آیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
اسلام آباد: گٹر میں گر کر 3 سالہ بچہ جاں بحق

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) اسلام آباد کے علاقے سنبل میں گٹر میں گر کر 3 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ یہ واقعہ مہر آبادی میں پیش آیا جہاں سیوریج کے لئے کھدائی کی گئی تھی۔

ترجمان آئی سی ٹی نے بتایا کہ مہر آبادی میں کھدائی کرکے سیوریج کے لئے گڑھا بنایا گیا تھا، جس میں گر کر 3 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

ترجمان کے مطابق پلاٹ میں کھدائی کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں