ایشز سیریز کا فیصلہ کن مرحلہ، آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری

ایشز سیریز کے فیصلہ کن مرحلے میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم 342 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
ایشز سیریز کا فیصلہ کن مرحلہ، آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری

سڈنی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ایشز سیریز کے آخری معرکے میں فیصلہ کن مرحلہ آ گیا ہے، جہاں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 342 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ انگلش بلے باز جیکب بیتھل نے 154 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کے مچل سٹارک اور ویبسٹر نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں۔

انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ کینگروز کو 5 میچز کی سیریز میں تین ایک کی برتری حاصل ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں