بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے فہرست جمع، ملاقات کل ہوگی

راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے رفقاء کی فہرست جمع کرائی گئی، ملاقات کل ہوگی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے فہرست جمع، ملاقات کل ہوگی

راولپنڈی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) بانی پی ٹی آئی سے کل جمعرات کو رفقاء کی ملاقات کے لیے فہرست جیل حکام کو جمع کرا دی گئی۔

چوہدری اویس یونس ایڈووکیٹ نے ملاقات کے لیے فہرست جمع کرائی ہے، جس میں سلمان اکرم راجہ کی جاری کردہ فہرست میں چھ افراد کے نام شامل ہیں۔

فہرست میں میاں عمیر، شیر علی آفریدی، شاہ تراب، مشتاق غنی، سمیع اللہ اور افتخار چار سدہ کے نام شامل ہیں۔

دیگر متعلقہ خبریں