وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ جائیں گے جہاں قبائلی عمائدین اور لیگی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
وزیراعظم شہباز شریف کی کل کوئٹہ دورے کی تیاری

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کل اہم دورے کے سلسلے میں کوئٹہ جائیں گے۔ ان کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی ہوں گے۔

وزیراعظم کے اس دورے میں قبائلی عمائدین اور لیگی رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں شامل ہیں۔ ملاقاتوں میں بلوچستان کی موجودہ صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔

دیگر متعلقہ خبریں