بیت المقدس میں بس حملے سے ایک ہلاک، متعدد زخمی

بیت المقدس میں بس حملے میں ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی، ڈرائیور گرفتار۔ آرتھوڈوکس یہودی لازمی فوجی بھرتی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
بیت المقدس میں بس حملے سے ایک ہلاک، متعدد زخمی

بیت المقدس: (رائیٹ ناوٴ نیوز) بیت المقدس میں ایک ڈرائیور نے تیز رفتار بس آرتھوڈوکس یہودی مظاہرین پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ڈرائیور کو واقعے کے فوراً بعد گرفتار کر لیا گیا۔

آرتھوڈوکس یہودی لازمی فوجی بھرتی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ مظاہرین نے ٹریفک بلاک کی اور بسوں پر پتھراؤ کیا، جبکہ پولیس پر انڈے پھینکے اور کچرے کے ڈبے جلائے۔

دیگر متعلقہ خبریں