وفاقی حکومت کا نومبر 2025 میں 573 ارب قرض، مجموعی قرض 77543 ارب تک پہنچ گی

نومبر 2025 میں وفاقی حکومت نے 573 ارب روپے قرض لیا، جس سے مجموعی قرض 77543 ارب تک پہنچ گیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
وفاقی حکومت کا نومبر 2025 میں 573 ارب قرض، مجموعی قرض 77543 ارب تک پہنچ گی

کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) وفاقی حکومت نے نومبر 2025 میں 573 ارب روپے کا قرض حاصل کیا، جس کے بعد مجموعی حکومتی قرض 77543 ارب روپے تک پہنچ گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق، حکومت نے نومبر میں مقامی سطح پر 653 ارب روپے قرض لیا جبکہ بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے لیے 79 ارب روپے ادا کیے گئے۔

رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں حکومتی قرض میں 345 ارب روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ جولائی سے نومبر تک بیرونی قرض 492 ارب روپے کم ہوا جبکہ مقامی قرض میں 147 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔

دیگر متعلقہ خبریں