لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج دوپہر 2 بجے ملکی سیکیورٹی اور دہشتگردی پر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج دوپہر 2 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ اس موقع پر ملکی سیکیورٹی صورتحال اور دہشتگردی کے خلاف حالیہ اقدامات پر گفتگو متوقع ہے۔
پریس کانفرنس میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف ملکی سیکیورٹی کے اہم امور پر روشنی ڈالیں گے اور دہشتگردی کے خلاف کیے گئے اقدامات کے بارے میں معلومات فراہم کریں گے۔














