تحریک تحفظ آئین کا 8 جنوری سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز

تحریک تحفظ آئین پاکستان 8 جنوری کو جی ٹی روڈ سے عوامی رابطہ مہم شروع کرے گی، جو تین روز جاری رہے گی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
تحریک تحفظ آئین کا 8 جنوری سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) تحریک تحفظ آئین پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ 8 جنوری سے عوامی رابطہ مہم شروع کرے گی۔ یہ مہم جی ٹی روڈ کے ذریعے چلائی جائے گی جس میں محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس اور دیگر رہنما شرکت کریں گے۔

یہ مہم مسلسل تین روز تک جاری رہے گی، جس کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے ہوگا اور صوبائی دارالحکومت لاہور میں اختتام پذیر ہوگی۔

دیگر متعلقہ خبریں