مشتاق احمد کی بیٹی نوال کی شادی کی تصاویر وائرل

سابق کرکٹر مشتاق احمد کی بیٹی نوال کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
مشتاق احمد کی بیٹی نوال کی شادی کی تصاویر وائرل

کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد کی بیٹی نوال کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

نوال کی شادی کی تقریب حال ہی میں منعقد ہوئی جس میں کرکٹرز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

دلہن نے پروقار تقریب میں ہلکے نیلے اور سلور رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا تھا۔

شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں شیئر کی جا رہی ہیں۔

دیگر متعلقہ خبریں