برطانیہ میں جاب ویزوں کے لئے بی 2 لیول انگریزی لازمی قرار

برطانیہ نے جاب ویزوں کے لیے انگریزی زبان B2 لیول ضروری قرار دے دیا، 8 جنوری 2026 سے اطلاق ہوگا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
برطانیہ: جاب ویزوں کے لئے انگریزی B2 لیول ضروری

لندن: (رائیٹ ناوٴ نیوز) برطانیہ نے ویزا قوانین میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے پیشہ ورانہ اور جاب ویزوں کے لیے انگریزی زبان کے B2 لیول کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ 8 جنوری 2026 سے پہلی بار درخواست دینے والوں پر نافذ ہوگا۔

B2 لیول کے تحت درخواست گزار کو پیچیدہ اور تکنیکی موضوعات پر انگریزی میں گفتگو کی قابلیت کا مظاہرہ کرنا ضروری ہوگا۔ یہ اقدام برطانیہ میں ویزا قوانین کی تاریخی سختی کے باعث غیر ملکیوں کے لیے مزید مشکلات پیدا کرے گا۔

اس تبدیلی کا مقصد برطانیہ میں ہنرمند افراد کو مزید مہارت یافتہ بنانے کے ساتھ ساتھ مقامی معیار کے مطابق لانا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں