پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

پشاور میں ورسک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

پشاور: (رائیٹ ناوٴ نیوز)ورسک روڈ پر حسن گھڑی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خواجہ سرا بجلی جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق، نامعلوم مسلح افراد نے ورسک روڈ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خواجہ سرا بجلی کی موت واقع ہوئی۔

پولیس نے مزید بتایا کہ قتل کے محرکات تاحال واضح نہیں ہوسکے مگر تفتیش جاری ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں