یکم جنوری 2026ء کو ملک بھر میں بینک تعطیل کا اعلان

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری 2026ء کو ملک بھر میں بینک تعطیل کا اعلان کیا ہے، جس کے باعث تمام بینک اور مالی ادارے بند رہیں گے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
یکم جنوری 2026ء کو ملک بھر میں بینک تعطیل کا اعلان

کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2026ء کو ملک بھر میں بینک تعطیل ہوگی۔

اس دوران ملک کے تمام بینک، مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے تاہم بینک ملازمین حسبِ معمول دفاتر میں حاضر ہوں گے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق بینک تعطیل کے باعث یکم جنوری کو عوامی لین دین نہیں ہوگا۔

دیگر متعلقہ خبریں