ارشد ندیم کو محمد بن راشد المکتوم گلوبل ایوارڈ مل گیا

ارشد ندیم کو دبئی میں ورلڈ اسپورٹس سمٹ کے دوران محمد بن راشد المکتوم گلوبل ایوارڈ سے نوازا گیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
ارشد ندیم کو محمد بن راشد المکتوم گلوبل ایوارڈ مل گیا

دبئی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کو محمد بن راشد المکتوم گلوبل ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز انہیں دبئی میں منعقدہ ورلڈ اسپورٹس سمٹ کے دوران دیا گیا۔

گلوبل ایوارڈز کی تقریب میں دنیا بھر کی اہم اسپورٹس شخصیات کو بھی اعزازات دیے گئے، جبکہ ارشد ندیم نے قومی ہیرو کے طور پر ایوارڈ وصول کیا۔

یہ ایوارڈز پہلی ورلڈ اسپورٹس سمٹ کے موقع پر دیے گئے جس میں ارشد ندیم کی کارکردگی کو سراہا گیا۔

دیگر متعلقہ خبریں