آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کراؤس نے بیٹل آف سیکسز میں عالمی نمبر ایک آریانا سبالنکا کو شکست دی۔
سڈنی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) آسٹریلیا کے مینز ٹینس اسٹار نک کراؤس نے بیٹل آف سیکسز میں خواتین کی عالمی نمبر ایک آریانا سبالنکا کو شکست دی۔
نک کراؤس نے آریانا سبالنکا کو اسٹریٹ سیٹ میں 6-3 اور 6-3 سے ہرایا۔
اس مقابلے میں توازن برقرار رکھنے کے لیے خصوصی قوانین نافذ کیے گئے تھے، جن میں ایک ہی سروس پر پوائنٹ اور کورٹ کا رقبہ 9 فیصد کم کرنا شامل تھا۔















