بریٹ لی کو آسٹریلین کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا

بریٹ لی کو آسٹریلین کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے 1999 سے 2012 تک آسٹریلیا کے لئے تینوں فارمیٹس میں نمایاں کارکردگی دکھائی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
بریٹ لی کو آسٹریلین کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا

برسبین: (رائیٹ ناوٴ نیوز) سابق فاسٹ باؤلر بریٹ لی کو آسٹریلین کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کر دیا گیا۔

بریٹ لی نے 1999 سے 2012 تک آسٹریلیا کی نمائندگی کرتے ہوئے 76 ٹیسٹ میچوں میں 310 وکٹیں حاصل کیں۔

انہوں نے 221 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں 380 وکٹیں اور 25 ٹی 20 میچوں میں 28 وکٹیں حاصل کیں۔

دیگر متعلقہ خبریں