ماچس کی ایک تیلی ہٹا کر بڑا نمبر بنانے کی پہیلی

ماچس کی تیلی ہٹا کر بڑا نمبر بنانے کی ذہانت کی پہیلی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
ماچس کی ایک تیلی ہٹا کر بڑا نمبر بنانے کی پہیلی

کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ماچس کی تیلیوں سے نمبرز بنانے کی پہیلیاں ہمیشہ دلچسپ ہوتی ہیں۔ موجودہ پہیلی میں چیلنج یہ ہے کہ ایک ماچس کی تیلی کو ہٹا کر دوسری جگہ رکھ کر سب سے بڑا نمبر بنایا جائے۔

یہ سوال ذہانت کا امتحان ہے اور قارئین کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ اپنی ذہانت کا مظاہرہ کریں۔ اصول یہ ہے کہ صرف ایک تیلی کو ہٹانا اور دوبارہ استعمال کرنا ہے۔

قارئین سے گزارش ہے کہ اپنے جوابات کمنٹ سیکشن میں دیں اور دھوکہ دہی سے پرہیز کریں۔

دیگر متعلقہ خبریں