27 دسمبر کو بے نظیر بھٹو کی برسی پر سندھ میں عام تعطیل

سندھ حکومت نے بے نظیر بھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
27 دسمبر کو بے نظیر بھٹو کی برسی پر سندھ میں عام تعطیل

کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کی برسی پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

سندھ لیبر و ہیومین ریسورس ڈیپارٹمنٹ نے اس موقع پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت صوبے کے تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

یہ تعطیل محترمہ بے نظیر بھٹو کی جمہوریت کے لیے خدمات کے اعتراف میں دی گئی ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں