پنجاب حکومت کا لاہور میں بسنت کے موقع پر مفت بسیں چلانے کا اعلان

پنجاب حکومت بسنت کے موقع پر لاہور میں 6 سے 8 فروری تک بسیں اور رکشے مفت چلائے گی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پنجاب حکومت کا لاہور میں بسنت کے موقع پر مفت بسیں چلانے کا اعلان

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پنجاب حکومت نے بسنت کے موقع پر لاہور میں 6 سے 8 فروری تک بسیں اور رکشے مفت چلانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ اس دوران ڈوروں اور پتنگوں کی مینوفیکچرنگ کی بھی اجازت دی جائے گی۔ حکومت نے بسنت کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اور انتظامات کے لیے اجلاس منعقد کیا اور سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی سربراہی میں ایک سب کمیٹی کو پلان پیش کرنے کی ہدایت دی۔

دیگر متعلقہ خبریں