دبئی حکومت نے پاکستانی جیولن تھرور ارشد ندیم کو عالمی سپورٹس سمٹ میں شرکت کی دعوت دی ہے، جہاں انہیں شاہی خاندان کا ایوارڈ بھی ملے گا۔
لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) دبئی حکومت نے پاکستان کے جیولن تھرور ارشد ندیم کو پہلے عالمی سپورٹس سمٹ میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
ارشد ندیم پاکستان کے واحد کھلاڑی ہیں جنہیں عالمی سپورٹس سمٹ میں شرکت کی دعوت ملی ہے۔
مایہ ناز جیولن تھرور ارشد ندیم کو عالمی سپورٹس سمٹ میں شاہی خاندان کی جانب سے ایک خصوصی ایوارڈ بھی دیا جائے گا۔















