ایلون مسک کا 139 ارب ڈالر کاسیلری پیکج بحال

ڈیلاویئر کی سپریم کورٹ نے ایلون مسک کا 139 ارب ڈالر کا تنخواہ پیکج بحال کر دیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
ایلون مسک کا 139 ارب ڈالر کا پیکج بحال [Draft]

ڈیلاویئر: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ڈیلاویئر کی سپریم کورٹ نے ایلون مسک کے 2018 کے تنخواہ کے پیکج کو بحال کر دیا ہے، جو کہ تقریباً 139 ارب ڈالر کی مالیت کا ہے۔

اس سے قبل نچلی عدالت نے اس پیکج کو ‘ناقابلِ تصور’ قرار دے کر منسوخ کر دیا تھا، تاہم سپریم کورٹ نے اس فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے کالعدم کر دیا۔

عدالت نے کہا کہ پیکیج کی منسوخی ایلون مسک کے لیے ناانصافی تھی کیونکہ وہ ٹیسلا کے لیے گزشتہ چھ سال کے دوران نمایاں خدمات انجام دے چکے ہیں۔

دیگر متعلقہ خبریں