راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین کا سادہ نکاح، تقریب میں قریبی رشتہ دار شریک۔
لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین نے سادگی سے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔
خاندانی ذرائع نے اس کی تصدیق کی ہے۔نکاح کی تقریب محدود گھریلو ماحول میں ہوئی جس میں صرف قریبی رشتہ دار اور اہل خانہ شریک تھے۔
ذرائع کے مطابق ماہین کی شادی قریبی رشتہ دار کے بیٹے سے ہوئی، جو خاندانی روایت کے مطابق ہے۔ مداحوں نے گلوکار اور ان کے خاندان کو مبارکباد دی۔

![راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین کا سادہ نکاح [Draft]](https://rightnow.pk/wp-content/uploads/2025/12/13468_2025-12-20_08-07-16.webp)













