جعلی ڈگری کیس میں جسٹس طارق جہانگیری کا سماعت میں طلبی کا امکان

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج طارق محمود جہانگیری پر جعلی ڈگری کے الزام میں پیشی متوقع ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
جعلی ڈگری کیس میں جسٹس طارق جہانگیری کا سماعت میں طلبی کا امکان

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج طارق محمود جہانگیری پر جعلی قانون ڈگری رکھنے کے الزام میں دائر درخواست کی سماعت پر جج کی ذاتی طور پر پیشی متوقع ہے۔

اسلام آباد کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان کی سربراہی میں بینچ نے جج سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تین دن میں تحریری جوابات طلب کیے ہیں۔

اسلام آباد ایڈووکیٹ جنرل ایاز شوکت نے بینچ کو بتایا کہ کراچی یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق اسلامیہ لاء کالج نے طارق محمود جہانگیری کو

دیگر متعلقہ خبریں