مسلم لیگ ن کے افتخار حسین پنجاب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے چیئرمین مقرر

مسلم لیگ ن کے افتخار حسین پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے چیئرمین مقرر ہو گئے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) مسلم لیگ ن کے افتخار حسین کو پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے افتخار حسین کے چیئرمین بننے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس سے قبل یہ عہدہ تحریک انصاف کے پاس تھا۔

تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی کی کمیٹیوں سے استعفے کے بعد یہ عہدہ مسلم لیگ ن کو مل گیا۔

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کی چیئرمین شپ مسلم لیگ ن کے حوالے کر دی گئی ہے جو اب افتخار حسین کے زیر قیادت کام کرے گی۔

دیگر متعلقہ خبریں