پاکستان میں زرمبادلہ کی قانونی ترسیل سے 50 ارب ڈالر کی ترسیلات ممکن

پاکستان میں زرمبادلہ کی قانونی ترسیل سے سالانہ 50 ارب ڈالر کا حجم ممکن ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

لندن: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستان ریمیٹنس سمٹ کے منتظم فہیم فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں زرمبادلہ کو قانونی طریقے سے بھیجا جائے تو اس کا حجم 50 ارب ڈالر سالانہ سے تجاوز کر سکتا ہے۔

تقریب میں اسٹیٹ بینک کے ڈاکٹر عنایت حسین نے بتایا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے گیارہ ارب ڈالر پاکستان بھیجے جا چکے ہیں۔

پاکستان ریمیٹنس اینیشیٹو کے سربراہ سید علی رضا نے کہا کہ اب تک 8 لاکھ 73 ہزار روشن پاکستان ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھل چکے ہیں۔

سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک پاکستان کے پاس محفوظ ہیں۔

عالمی معاشی اداروں نے سال 2025 کے لیے دنیا کے سب سے زیادہ قرض دار ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں