نواز شریف طبی معائنے کے لیے لندن روانہ

نواز شریف اپنے طبی معائنے کے لیے لندن روانہ، واپسی دو ہفتے بعد متوقع۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شری فاپنے معمول کے طبی معائنے کے لیے لندن روانہ ہو گئے۔

نواز شریف جاتی امرا سے لاہور ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوئے، جہاں سے وہ اپنا معمول کا طبی معائنہ کروائیں گے۔

نواز شریف سوا 9 بجے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ ہوئے۔ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ ان کی واپسی دو ہفتوں بعد متوقع ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں