سکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے مذموم مقاصد کو ناکام بنا رہی ہیں۔ عطاتارڑ

عطا تارڑ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے کامیابی سے دہشتگردوں کو ناکام بنایا ہے اور ان کا مقابلہ کیا ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ن لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے عزائم کو ناکام بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے پیشہ ورانہ مہارت سے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور ان کا مقابلہ کیا۔

عطا تارڑ نے مزید کہا کہ دہشتگردوں کا صفایا کرکے دم لیں گے اور ان کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان نے افغانستان کی سرزمین کو دہشتگردی کے لیے استعمال نہ ہونے دینے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ پاک فوج نے 500 سے زائد طلبہ کی زندگیاں بچائیں اور بھارت و افغانستان کو شکست دی۔

دیگر متعلقہ خبریں